زندگی میں امتحاں آتےرہتے ہیں ہم ہر حال میں مسکراتےرہتےہیں کسی سےبچھڑنےکاماتم کیاکرنا زندگی میں نئے لوگ آتےرہتےہیں ابھی سے حوصلہ نہ ہاراےدل یہ بات خود کوسمجھاتےرہتےہیں زندگی طوفانوں کاایک ساگرہے ہم بےفکرہو کرناؤچلاتےرہتےہیں