زندگی میں اور غم کی گنجائش نہیں ہے
Poet: Unknown By: captain, Islamabadزندگی میں اور غم کی گنجائش نہیں ہے
گھبراؤ مت جان من یہ عشق آزمائش نہیں ہے
تم نے رو کر اور میں نے ہنس کر گوا دیا سب
پر دل میں میرے اب تک کوئ خواہش نہیں ہے
تیرا ماننا کہ ہم ہیں تیرے اور یوں جتلانا
یہ حکم ہے میرافرمائش نہیں ہے
یہ جوتم دیکھ کر حیران ہو
یہ حسن عشق ہی ہےزیبائش نہیں ہے
کیسے بیان کروں کتنا چاہتی ہوں تم کو
کیوں کہ عشق کی کوئ پیمائش نہیں ہے
More Love / Romantic Poetry






