زندگی میں سبھی ایک ساتھ ہے

Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwali

یہ پیار عشق محبت اور یہ نفرتیں
زندگی میں سبھی ایک ساتھ ہیں

یہ درد غم دکھ اور یہ راحتیں
زندگی میں سبھی ایک ساتھ ہیں

یہ آرزو، تمنا، خواہش اور یہ ارمان
زندگی میں سبھی ایک ساتھ ہیں

Rate it:
Views: 555
05 Jan, 2017