Poet: zeest.sun By: zeest.sun(samina sarfraz), u a e
زندگی تیرے سوالوں سے میں شرمندہ ہوں مجھ کو حیرت سے نہیں دیکھ ابھی زندہ ہوں زندگی تیرے سوالوں پہ بہت غور کیا تو نے سینے میں میرے دل بن کے کتنا چلائے کتنا شور کیا تیری جانب سے میں نے اپنا دل آج سے صاف کیا زندگی میں نےتجھے معاف کیا