زندگی نظر آئے گی

Poet: Sidra Roohi By: Sidra Roohi, faisalabad

جب اس کو تنہائی ستائے گی
تبھی تو اس کو ہماری یاد آئے گی

ہم تو انتظار میں بیٹھے ہیں اے دوست
کب ہم کو بھی دوبارہ زندگی نظر آئے گی

Rate it:
Views: 424
18 Aug, 2010