زندگی چھین لیتی ہے کچھ دینے کے بعد

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hub

زندگی چھین لیتی ہے کچھ دینے کے بعد
آنسوں تھم جاتے ہیں رونے کے بعد

پر محبت وہ درد ہے فہیم
جو جان لیتی ہے سب کچھ کونے کے بعد

Rate it:
Views: 359
10 Jan, 2017