اس کی صورت گلاب جیسی ہے آنکھوں کی مستی شراب جیسی ہے اس سے مل کر مجھے یوں لگتا ہے یہ زندگی کسی حسیں خواب جیسی ہے