تصویر یار کو سینہ سے لگا کر سوتا ہوں
زندگی کے پیچ و خم بھلا کرسوتا ہوں
شایدخواب میں وہ مجھ سےملنےآہیں
کمرے میں چراغوں کو جلا کرسوتا ہوں
ان کی جدائی میں کیسےدن بیتا
سارا حال ان کو سنا کر سوتا ہوں
ان کی یاد میں جب نیند نہیں آتی
پھر انہیں فون کرکےجگا کرسوتا ہوں