زندگی کی راہوں میں خوشیاں بھی ملیں گی زندگی کی راہوں میں غم بھی ملینگے مل جائینگے آپ کو ہزاروں چاہنے والے پر چاہت کی دنیا میں ہم نہ ملینگے