زندگی کی ضد

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

میرے فن میں خم کا ذکر آیا تو وہ بولی
تمھیں سمجھنا ! زندگی کی ضد ہو گی میری
 

Rate it:
Views: 245
12 Aug, 2024