زندگی کی ہر مسرت ہے تم سے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکوئی شکوہ نہ شکایت ہے تم سے
 تم کیا جانو کتنی محبت ہے تم سے
 
 یہ غم مجھے وراثت میں ملے ہیں
 زندگی کی ہر مسرت ہے تم سے
 
 اورکوئی میری باتوں کو نہیں سمجھتا 
 مگرکتنی ملتی ہے طبیعت تم سے
 
 میری دشت جیسی بیاباں زندگی کو
 ملی محبت کی نعمت ہے تم سے
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 