زندگی کے سفر میں ساتھ کوئی یار لے چلو
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMزندگی کےسفرمیں ساتھ کوئی یار لےچلو
آسان ہو جائےگا سفرکوئی دلدارلےچلو
آج کے بعد ہم دونوں شائد مل نہ پاہیں
اس کےشہر میں مجھےایک بار لےچلو
کم ظرف سدا دل کو ٹھیس ہی پہنچاتےہیں
میری مانو تو ساتھ کوئی وفادارلےچلو
سناہے اس شہر کےلوگ دل چرالیتےہیں
ایسے عالم میںساتھ کوئی پہریدارلےچلو
More Love / Romantic Poetry






