زندگی گزر رہی ہے اسی اضطراب میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMزندگی گزر رہی ہے اسی اضطراب میں
کےکب تلک کروں گا دیدار مہتاب میں
ہر شب جو میرےسپنوں میں آتےہیں
ایک دن وہ آہیں گئے ہمارےجناب میں
میرےافسانےمیں جن کاذکرباربارآتاہے
نہ جانےکب آہیں گئےحقیقت کہ باب میں
آج ایک پیاربھری نظرسےمجھےخرید لو
یہ نہ ہو بعد میں ہو جاؤں نایاب میں ہوں
ایک مرجائےہوئےغنچےکی صورت ہوں
تیری یاد آتےہی ہو جاتاہوں شاداب میں
More Love / Romantic Poetry






