زکر شب فراق کا

Poet: Nadir Jaskani By: Nadir Jaskani, zahir pir

زکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھی
میری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی

مجھے بھی شوق تھا نئے چہروں کے دیدار کا
راستہ بدل کے چلنے کی عادت اسے بھی تھی
 

Rate it:
Views: 568
20 Sep, 2008