زہن پہ میرے کبھی تم اسقدر ہاوی نہ تھی،
میری سوچ فقط، تیری یاد کی عادی نہ تھی،
میں اپنے دل میں صرف اپنے آپ سے بات کروں،
تُجھ سے پہلے تو مُجھ میں، اتنی رازداری نہ تھی،
میری ہر بات میں ہر لفظ میں تم ہی تم ہو،
پہلے تو دل پہ یہ، حالت کبھی طاری نہ تھی،
مُجھ کو معلوم تھا، تیرے ہاتھوں ہی قتل ہونا ہے،
جان پیاری تھی، مگر اسقدر پیاری نہ تھی۔