زیادہ کی کبھی نہ حسرت کرنا جو مل جائےاسی پہ قناعت کرنا ظلم سہنا بزدلوں کا کام ہےدوستو تم اس کےخلاف ہمیشہ بغاوت کرنا زندگی محبت کہ لیےبہت کم ہے تم کسی انسان سےنہ نفرت کرنا