کیسی رت ہے یہ میری آنکھوں میں زیست ڈھلتی رہی ہے باتوں میں میں نے دیکھا ہے پیاس کا منظر پیاسے دریا کی پیاسی آنکھوں میں