زیست کی تلخیاں بھلا کر

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

زیست کی تلخیاں بھلاکرمسکراناچاہتاہوں
تجھ میں کھو کرخود کوبھول جاناچاہتاہوں
دربدرکی ٹھوکریں کھاکر دیکھ چکا ہوں
اب تیرےساتھ ایک گھربساناچاہتا ہوں
تجھےسدا کےلیےاپنےآشیاں میں بساکر
خوشیوں کی برسات میں نہاناچاہتاہوں

Rate it:
Views: 384
31 Dec, 2011