زیست کیسے میں اب گزاروں گی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysia

زیست کیسے میں اب گزاروں گی
حسن آئے گا کب بہاروں پہ

مجھ کو لگتا ہے چھوڑ آئی ہوں
ایک دل تھا وہ چاند تاروں پہ

Rate it:
Views: 292
21 Jan, 2016