سات سمندرپارجو میرایاررہتا ہے آج کل وہی مجھ سےبیزاررہتاہے وہ خود تو سرعام آزادپھرتا ہے جس کہ پیار میں اصغرگرفتاررہتاہے اپنی محبت کےزنداں میں قیدکرکے وہ خود پھرتا سربازار رہتا ہے وہی اصغرکی عیادت کو نہیں آتا جس کی الفت میں دل بیماررہتاہے