اور پھر وہ ھم سے جدا ہو گیا
پھوٹی قسمت اپنی یہ کیا ہو گیا
ھم تو پر امید تھے پیار سے اسکے
ہائے دل کی بے بسی مگر دھوکا ہو گیا
بہرحال زندگی اسکی ھے فیصلہ اسکا
ھم بھی مطمعن ہین چلو اچھا ہو گیا
کہتے ہیں تمام عمر نبھائیں گے ساتھ اپنا
یعنی پھر سے روابط کا جاری سلسلہ ہو گیا
خدا کرے کہ سلامت رھے باھم پیار اپنے
اسد شاد رہیں گے تا عمر گر ایسا ہو گیا