معصوم آنکھوں کے سپنوں کو آنسوؤں کی سوگات دیتے ہیں لوگ ساتھ تو چلتے نہیں راہوں میں کانٹے بھر دیتے ہیں لوگ عجب سے نشے میں مست رہنے کی عادت ہے یہاں سب کو کانچ شیشہ دل توڑ ٹکڑوں کو کر پیروں تلے مسل دیتے ہیں لوگ