ساتھ توں بھی ہے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

تصویر تو بنوا رہا ہوں لوگوں کو بہلانے کیلئے
ساتھ توں بھی ہے ! جو توں ہی دیکھ رہی ہے
 

Rate it:
Views: 109
27 Apr, 2025