ساتھ دل کے چلے

Poet: Imran Raza By: Syed Imran Raza, sargoha

سا تھ دل کے چلے دل کو نہیں روکا ہم نے
جو نہ اپنا تھا اسے ٹوٹ کے چاہا ہم نے

ایک دھوکے میں کٹی ہے عمر ہماری ساری
کیا بتائیں کیسے پایا کیسے کھویا ہم نے

Rate it:
Views: 1623
18 Mar, 2009