ساتھ رہنا ہو مگر وفا کا سامان نہ ہو

Poet: مہیر By: نعمان علی, Quetta

ساتھ رہنا ہو مگر وفا کا سامان نہ ہو
ہائے احساس کا ایسا کبھی فقدان نہ ہو

آج بھی خواب میں کہتی ہیں وہ آنکھیں
ٹھیک ہو جائے گا سب کچھ تو پریشان نہ ہو

Rate it:
Views: 571
24 Aug, 2022