ساحل پہ کھڑا پیڑ بھی تو ہو سکتا ہے

Poet: محمد مشہود عباس By: Muhammad mashhoodabbas, Darya khan

جس سائے کو تم سمجھے ہو دریا پہ کھڑا شخص
ساحل پہ کھڑا پیڑ بھی تو ہوسکتا ہے

Rate it:
Views: 8
22 Aug, 2025
More Love / Romantic Poetry