سادگی

Poet: Tasleem Naz Tasleem By: Tasleem Naz, Haveli Lakha

مانا کہ زمانہ
بہت ترقی کرگیا ہے لیکن
میرے گاؤں کی ہر لڑکی اب بھی
بہت سادہ ہے
جو پیار کے پیمانے کو اب
بھی چوڑیوں کہ
پیمانے سے ناپتی ہے
 

Rate it:
Views: 882
25 Mar, 2008