سادگی دل تھی

Poet: Sadia amber jilani By: S.sadia amber jilani, FaisalAbad

سادگی دل تھی یا وفاتھی عنبر
وہ شخص مجھے عزیز میری جان سے بھی تھا
یوں تو زندگی پہلے بھی تلخ تھی
اس کی جدائی مگر عنبر جان لیواء ہے
دل تو سدا سے اداس تھا عنبر
نجانے آج شام کیوں رولا گئ مجھ کو
دونوں ضدی ہیں الجھ بیٹھے ہیں بہت
زلف جاناں اور زندگی میری
 

Rate it:
Views: 381
01 Jan, 2014