سارے عالم سے میں بے خبر ہو گیا جب سے اس کا مرے دل میں گھر ہو گیا جانتا تھا کہ وہ سچ نہیں کہہ رہا اس کی باتوں کا پھر بھی اثر ہو گیا