اشکون کی قیمت اپنے جان سکے کوئئ
اے کاش پیار ہمارے پہچان سکے کوئی
شب بھر غم فراق مین تڑ پتے رھ تے ہین
جدائی کی اہمیت کیا ھے جان سکے کوئی
ہم بھی اس کے اپنے ہین اوورون کی طرح
اپنا ئیت سا رشتہ اے کاش مان سکے کوئی
ہم کو کیا معلوم کہ اس کے دل مین کیا ھے
سامنے لے چلو روبرو تو پہچان سکے کوئی
اسد جو عشق کے ع،ن سے کبھی واقف نہ ہو
اسکے دل مین کیا ھے کیسے جان سکے کوئی