ساون

Poet: shaheen arzoo By: alizy, bwp

صحرا پیاسا من بھی پیاسا کیسے بجھے گی پیاس
ساون بادل گھر گھر آ ئے برسے مگر اس پار

من آنگن میان ساون برسے کیسے بھلا
اور کیسے آئے ترسے من کو قرار
 

Rate it:
Views: 353
18 Jul, 2011