ساون
Poet: Asad By: Asad, mpkگھن گھور گھٹا بن ساون برسا
تجھ سے ملنے کو یہ دل ترسا
بوندوں نے باند چلائے اس دل پر
قطرہ قطرہ بن کر قیامت برسا
دل کے صحرا پر ہجر کی بجلی کڑکی
غم کے ماروں کو لگا اک اور جھٹکا
More Love / Romantic Poetry
گھن گھور گھٹا بن ساون برسا
تجھ سے ملنے کو یہ دل ترسا
بوندوں نے باند چلائے اس دل پر
قطرہ قطرہ بن کر قیامت برسا
دل کے صحرا پر ہجر کی بجلی کڑکی
غم کے ماروں کو لگا اک اور جھٹکا