سب اجنبی چہرے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mipuri, Birmingham

تیرے شہر میں لوگ بڑے ٹیڑھے ملتے ہیں
کوئی اپنا نہیں یہاں سب اجنبی چہرے ملتے ہیں

جس سمت دیکھیں اندھیرے ہی اندھیرے ملتے ہیں
وہ اور ہوں گے جنہیں ہر جانب سویرے ملتے ہیں

تیرا بھی حال کچھ میرے جیسا لگتا ہے جاناں
میرے پاس آ آج ہم پیار سے گلے تیرے ملتے ہیں

Rate it:
Views: 401
21 May, 2011