سب حسینوں سےوہ اصغرکو ممتازلگتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMسب حسینوں سےوہ اصغرکو ممتاز لگتی ہے
چالیس سال تک جو کھلا نہیں وہ راز لگتی ہے
وہ بات کرنے کےلیےجیسےاپنا منہ کھولتی ہے
پھر کیا بتاؤں کے وہ کتنی مایہ ناز لگتی ہے
More Love / Romantic Poetry






