سب درد بڑھ کے ہم سے ہم آغوش ہو گئے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

اترے ہیں جب بھی آپ کی وشمہؔ زمین پر
سب درد بڑھ کے ہم سے ہم آغوش ہو گئے

Rate it:
Views: 331
27 Jan, 2016