سب سے انوکھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamسب سے انوکھی ان کی اداہیں ہیں
 زلفیں ہیں کے گھنگور گھٹاہیں ہیں
 
 بن سنور کر وہ گھر سے نکلے ہیں
 اسی لیےکتنی حسیں فضاہیں ہیں
 
  
More Love / Romantic Poetry
سب سے انوکھی ان کی اداہیں ہیں
 زلفیں ہیں کے گھنگور گھٹاہیں ہیں
 
 بن سنور کر وہ گھر سے نکلے ہیں
 اسی لیےکتنی حسیں فضاہیں ہیں