ذوق یقین کفر کو اماں بنا دیا ہم اُس کے ہوگئے ہمیں جس کا بنا دیا اب تم ہمارے بنو یا نہ بنو یہ تم کو ہے اختیار تقدیر نے تو ہمیں تمہارا بنا دیا ہوتا خدا کا عشق تو کچھ اور ہی بن جاتے بندے کے عشق نے ہمیں بندا بنا دیا