رنگ، خوشبو، ٹھنڈی ہوا سحر، ٹھنڈک، باد صبا بادل، برکھا، کالی گھٹا بارش، پانی، قوس قزح سبھی اپنے ہیں تیرے سوا