سبھی کہتےہیں میں بندہ زبردست ہوں
ان دنوں کسی کےپیار میں مست ہوں
جسےغموں کی آندھیاں نہ اکھاڑسکیں
زیست کےدشت میں ایسا اک درخت ہوں
دل میں ہرکسی کےلیےپیار بھرا ہے
مگر میں طبیعت کا ذرا سا سخت ہوں
جو پیٹھ پیچھےمیری دشمنی کرتا ہے
میں ایسےایک دشمن کا دوست ہوں