ستارہ
Poet: naveed By: NAVEED ARSHAD, faisalabadاے کاش تو آسمان کا تارا ہوتا
فلک پے گھر ہمارا ہوتا
لوگ تجھے حسرت سے دیکھا کرتے
تجھے چاہنے کا حق صرف ہمارا ہوتا
More Love / Romantic Poetry
اے کاش تو آسمان کا تارا ہوتا
فلک پے گھر ہمارا ہوتا
لوگ تجھے حسرت سے دیکھا کرتے
تجھے چاہنے کا حق صرف ہمارا ہوتا