ستانے کا سلیقہ

Poet: شاکرہ نندنی By: Shakira Nandini, Oporto

کبھی یاد آتی ہے اُنکی تو کبھی اُنکے خواب آتے ہیں
مجھے ستانے کے سلیقے اُنہیں بے حساب آتے ہیں

Rate it:
Views: 366
07 Apr, 2018