ستمگرلوگ توڑ جاتے ہیں کھلونا دل کا میں دیکھ نہیں سکتا کبھی رونا دل کا ہمارا پیار مر کر بھی نہ مٹ سکے گا کچھ ایسا ہے ان سے یارانہ دل کا