سجائے تھے جوآنکھوں میں سپنے بکھر گئے

Poet: Aysha khan By: Aysha khan, D,Pakistan

سجائے تھے جوآنکھوں میں سپنے بکھر گئے
دل یوں ٹوٹا کہ ھر سو ٹکرے بکھرگئے

دیکھا جو ا نکو اپنی زندگی میں خوش
دی ا نکو دعااورخودہی سمٹ گئے

قلب و نظر کےحوصلوں پرھمیں بھی تھا ناز بھت
دیکھا جو انکا جلوہ تو بے موت مر گئے

Rate it:
Views: 456
07 Jun, 2017