سجدے

Poet: Asad By: Asad, mpk

 ایمان کی پختگی کا تو رونا کیوں روئے ھے
واعظ تجھ کو کیا لینا بھلا اپنے سجدوں سے

Rate it:
Views: 312
10 Oct, 2019