سر میں اب جنون نہیں ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاس سے بچھڑکر مجھے سکون نہیں ہے
اس کی چاہت کا سر میں اب جنون نہیں ہے
کیا بتاؤں میں اس کے ہاتھوں کیسےقتل ہوا
اس کی عدالت سنتی میرا بیان نہیں ہے
بے درد دنیا میری کوئی بات سنتی ہی نہیں
سمجھتےہیں ہمارےمنہ میںزبان نہیں ہے
More Love / Romantic Poetry






