سر میں محبت کا جنون ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMسر میں محبت کا جنون ہے
زندگی میں بڑا سکون ہے
چاہ نے جینےکا حوصلہ دیا
پہلےمیں صورت ستون تھا
اب تومیرا دل بھی دھڑکتا ہے
پہلےاس میں کوئی نا خون تھا
More Love / Romantic Poetry






