سر پہ بال
Poet: Naeem-ur-Rehman By: Bakhtiar Nasir, Lahoreبالوں کا معاملہ بھی ہے عجیب
یہ سر پہ ہوں تو حسن و جمال
تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھا چاہئے
منہ میں گر آئیں تو نرے وبال
More General Poetry
بالوں کا معاملہ بھی ہے عجیب
یہ سر پہ ہوں تو حسن و جمال
تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھا چاہئے
منہ میں گر آئیں تو نرے وبال