سرد ھوا کا جھونکا
Poet: Adeel Mukhtar Ra'ed By: Adeel, Karachiاس سرد ھوا کے جھونکے نے
 مستی کی لھر برپا کردی،
 
 عارضٰٰہ عشق میں ًمبتلا کر کے
 زندگی مجھ سے رسوا کردی
 
 خیال کسی کے آنے لگے
 جو سانس جڑی تھی جدا کردی
 
 جس چیز کو میں نے ڈھونڈا تھا
 وہ چیز ناجانے کہاں کردی،،
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 