سرد ہواؤں کے تھپیڑوں کو بہت دیر سہا ہوں اور ان کا گماں ہے کہ پہلے سا نہ رہا یوں وہ تو کہتے ہیں کہ فرقت کے زمانے کو بھلا دوں میں تو بھولے گئے وقتوں کے سہارے پہ جیا ہوں