سرگوشیاں کرتی رہتی ہے ہوا میرےکان میں نہ جانے کیا کہہ گئی ہے صبامیرےکان میں جو کہا کرتےتھے ہم سدا کےلیےتمہارےہیں آج بھی گونجتی رہتی ہے وہی صدامیرےکان میں